پی کے 63نوشہرہ۔3 سے پاکستان تحریک انصاف کے جمشید الدین 24 ہزار 760 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) کے پی کے کے حلقہ پی کے 63نوشہرہ3۔ سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جمشید الدین 24 ہزار 760 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اختیار ولی 13 ہزار 960 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار محمد شاہد …

اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) کے پی کے کے حلقہ پی کے 63نوشہرہ3۔ سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جمشید الدین 24 ہزار 760 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اختیار ولی 13 ہزار 960 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار محمد شاہد 9 ہزار 372 ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر پر رہے۔ حلقہ میں پولنگ سٹیشنز کی کل تعداد 102 تھی۔ رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 1,44,055 جن میں سے 63,135 ووٹ کاسٹ ہوئے۔

مزید خبریں