اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) کے پی کے کے حلقہ پی کے 77پشاور12 سے پاکستان تحریک انصاف کے کامران خان بنگش 30 ہزار 417 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار سید ظاہر علی شاہ 9 ہزار 271 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے جبکہ متحدہ مجلس عمل کے امیدوار خیر البشر 6 …
پی کے 77پشاور12 سے تحریک انصاف کے کامران خان بنگش 30 ہزار 417 ووٹ لے کر کامیاب، غیر حتمی و غیرسرکاری نتائج

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) کے پی کے کے حلقہ پی کے 77پشاور12 سے پاکستان تحریک انصاف کے کامران خان بنگش 30 ہزار 417 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار سید ظاہر علی شاہ 9 ہزار 271 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے جبکہ متحدہ مجلس عمل کے امیدوار خیر البشر 6 ہزار 17 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں پولنگ سٹیشنوں کی تعداد 91، کل ووٹرز کی تعداد 138831 جبکہ 57701 ووٹ کاسٹ کئے گئے۔








