چاول کی برآمدات میںمئی کے دوران 79.6 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد ۔ 21 جون (اے پی پی) مئی 2018ءکے دوران چاول کی ملکی برآمدات میں79.6 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق مئی2018ء کے دوران چاول کی قومی برآمدات209.9 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ مئی 2017ءکے دوران چاول کی برآمدات کا حجم 116.9 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح مئی2017ءکے مقابلہ میں مئی2018ءکے دوران چاول کی قومی …

اسلام آباد ۔ 21 جون (اے پی پی) مئی 2018ءکے دوران چاول کی ملکی برآمدات میں79.6 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق مئی2018ء کے دوران چاول کی قومی برآمدات209.9 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ مئی 2017ءکے دوران چاول کی برآمدات کا حجم 116.9 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح مئی2017ءکے مقابلہ میں مئی2018ءکے دوران چاول کی قومی برآمدات میں93 ملین ڈالر یعنی 79.6 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔