اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) جولائی کے مقابلہ میں اگست 2016ءکے دوران چاول کی ملکی برآمدات میں 10فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال میں اگست 2016ءکے دوران چاول کی برآمدات کا حجم 7.906 ارب روپے تک کم ہو گیا جبکہ جولائی 2016ءکے دوران چالوں کی برآمد سے 8.793 ارب روپے کا …
چاول کی برآمدات میں 10فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) جولائی کے مقابلہ میں اگست 2016ءکے دوران چاول کی ملکی برآمدات میں 10فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال میں اگست 2016ءکے دوران چاول کی برآمدات کا حجم 7.906 ارب روپے تک کم ہو گیا جبکہ جولائی 2016ءکے دوران چالوں کی برآمد سے 8.793 ارب روپے کا زرمبادلہ حاصل ہوا تھا۔









