چاول کی برآمدات میں 11 ماہ کے دوران 29.15 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔05 جولائی(اے پی پی)گذشتہ مالی سال2017-18ءکے پہلے گیارہ ماہ میں جولائی تا مئی کے دوران چاول کی ملکی برآمدات میں29.15 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان(آر ای اے پی) کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال2017-18ء کے پہلے گیارہ مہینوں کے دوران3.889 ملین میٹرک ٹن چاول برآمد کئے گئے ہیں۔