چاول کی برآمدات میں 11 ماہ کے دوران 8.33 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 30 جون (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی 11 ماہ میں چاول کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 8.33 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیاہے۔سٹیٹ بنک کے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2018ءتا مئی 2019ء چاول کی برآمدات سے ملک کو 1.95 ارب ڈالر کازرمبادلہ حاصل ہواجو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 8.33 فیصد زیادہ ہے، گزشتہ …

اسلام آباد ۔ 30 جون (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی 11 ماہ میں چاول کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 8.33 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیاہے۔سٹیٹ بنک کے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2018ءتا مئی 2019ء چاول کی برآمدات سے ملک کو 1.95 ارب ڈالر کازرمبادلہ حاصل ہواجو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 8.33 فیصد زیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں پاکستان نے چاول کی برآمدات سے 1.80 ارب ڈالر کازرمبادلہ کمایاتھا۔

Leave a Reply