اسلام آباد ۔ 2 جولائی (اے پی پی) مالی سال 2015ءکے بعد مالی سال 2018ءکے دوران چاول کی ملکی برآمدات 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2015ءکے دوران 2 ارب ڈالر مالیت کا چاول برآمد کیا گیا تھا جبکہ مالی سال 2016ءمیں برآمدات کا حجم 1.86 ارب ڈالر اور مالی سال 2017ءمیں 1.61 …
چاول کی ملکی برآمدات مالی سال 2018ءکے دوران 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں، ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی
اسلام آباد ۔ 2 جولائی (اے پی پی) مالی سال 2015ءکے بعد مالی سال 2018ءکے دوران چاول کی ملکی برآمدات 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2015ءکے دوران 2 ارب ڈالر مالیت کا چاول برآمد کیا گیا تھا جبکہ مالی سال 2016ءمیں برآمدات کا حجم 1.86 ارب ڈالر اور مالی سال 2017ءمیں 1.61 ارب ڈالر تک کم ہو گیا۔









