بماکو ۔ 02 اپریل (اے پی پی) مالی نے کہا ہے کہ آئندہ سیزن کے دوران اس کی چاول کی پیداوار بڑھ کر3 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے جس کی وجہ فصل کے علاقے میں موجود دریاءمیں پانی کی فراوانی ہے۔وزارت زراعت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سیزن 2017-18 ء کے دوران اس کی چاول کی پیداوار 3 ملین ٹن سے زیادہ رہنے کی توقع …
چاول کی پیداوار بڑھ کر 3 ملین ٹن رہنے کی توقع

مزید خبریں
بماکو ۔ 02 اپریل (اے پی پی) مالی نے کہا ہے کہ آئندہ سیزن کے دوران اس کی چاول کی پیداوار بڑھ کر3 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے جس کی وجہ فصل کے علاقے میں موجود دریاءمیں پانی کی فراوانی ہے۔وزارت زراعت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سیزن 2017-18 ء کے دوران اس کی چاول کی پیداوار 3 ملین ٹن سے زیادہ رہنے کی توقع ہے جو موجودہ پیداوار سے 8 فیصد زیادہ ہوگی








