چھٹی خانہ مردم شماری کے پہلے مرحلے کا دوسرا بلاک جمعہ کو شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 29 مارچ (اے پی پی) چھٹی خانہ مردم شماری کے پہلے مرحلے کا دوسرا بلاک جمعہ کو شروع ہورہا ہے جو اگلے ماہ کی 13تاریخ کو مکمل ہوگا۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق اس مرحلے کے دوران خیبر پختونخوا کے 6ہزار 4 سو 45 ‘ فاٹا کے ایک سو 25‘ پنجاب کے 20ہزار‘ ایک سو 88‘ سندھ کے 9ہزار 81 ‘ بلوچستان کے 2ہزار 8 سو 14، آزاد …

اسلام آباد ۔ 29 مارچ (اے پی پی) چھٹی خانہ مردم شماری کے پہلے مرحلے کا دوسرا بلاک جمعہ کو شروع ہورہا ہے جو اگلے ماہ کی 13تاریخ کو مکمل ہوگا۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق اس مرحلے کے دوران خیبر پختونخوا کے 6ہزار 4 سو 45 ‘ فاٹا کے ایک سو 25‘ پنجاب کے 20ہزار‘ ایک سو 88‘ سندھ کے 9ہزار 81 ‘ بلوچستان کے 2ہزار 8 سو 14، آزاد کشمیر کے ایک ہزار 2 سو 22 اور گلگت بلتستان کے 3 سو 60 بلاک میں خانہ و مردم شماری کا عمل جمعہ سے شروع ہوگا جو تین دن تک جاری رہے گا ۔

Leave a Reply