چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ،یونیورسٹی کے تربیتی امور سے متعلق آگاہ کیا گیا

راولپنڈی ۔ 08 مارچ (اے پی پی)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے بدھ کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی پہنچنے پر ان کا استقبال نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے کیا۔ جنرل زبیر محمود حیات کو یونیورسٹی کے تربیتی امور کے متعلق آگاہ کیا گیا۔ انہوں نے ڈیفنس اینڈ سیکورٹی سٹڈیز میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی …

راولپنڈی ۔ 08 مارچ (اے پی پی)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے بدھ کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی پہنچنے پر ان کا استقبال نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے کیا۔ جنرل زبیر محمود حیات کو یونیورسٹی کے تربیتی امور کے متعلق آگاہ کیا گیا۔ انہوں نے ڈیفنس اینڈ سیکورٹی سٹڈیز میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے سینئر آف ایکسیلینس کے کردار کی تعریف کی۔

Leave a Reply