اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی ، ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری ،قائد ایوان سینٹ راجہ محمد ظفرا لحق اور قائد حزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن نے تحریک پاکستان کے کارکن او رسینئر قانون دان شریف الدین پیرزادہ کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف الدین پیرزادہ مرحوم کی قومی خدمات ناقابل فراموش ہیں
چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی ، ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری ، راجہ محمد ظفرا لحق اور اعتزاز احسن کاسینئر قانون دان شریف الدین پیرزادہ کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار

مزید خبریں