اسلام آباد ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ایم کیو ایم کے راہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کے قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہونے ہر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ بدھ کو یہاں ایک بیان میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے علی رضا عابدی پر قاتلانہ حملے کی بھر پور مزمت کی اور قاتلوں کی فوری …
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا علی رضا عابدی کے قتل پر افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ایم کیو ایم کے راہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کے قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہونے ہر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ بدھ کو یہاں ایک بیان میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے علی رضا عابدی پر قاتلانہ حملے کی بھر پور مزمت کی اور قاتلوں کی فوری گرفتاری کی لئے ہر ممکن اقدامات کرنے کا کہا۔انہوں نے مرحوم کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہوئے اللہ تعالی سے ان خاندان کو صبر جمیل عطا کرنے کی دعا کی۔







