اسلام آباد ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام چیف آف نیول سٹاف انٹر نیشنل سکواش ٹورنامنٹ (کل) ہفتہ سے مصحف سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کی تیاریا ں زور و شور پر ہیں اور انتظامات بھی مکمل کر لئے گئے ہیں۔ ٹورنامنٹ 48 کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں جن میں مصر، نےوزی لےنڈ، امرےکا، فرانس اور آئرلےنڈ سمیت مجموعی طور پر 10ممالک …
چیف آف نیول سٹاف انٹر نیشنل سکواش ٹورنامنٹ کا پری کوالیفائنگ راﺅنڈ(کل) شروع ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام چیف آف نیول سٹاف انٹر نیشنل سکواش ٹورنامنٹ (کل) ہفتہ سے مصحف سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کی تیاریا ں زور و شور پر ہیں اور انتظامات بھی مکمل کر لئے گئے ہیں۔ ٹورنامنٹ 48 کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں جن میں مصر، نےوزی لےنڈ، امرےکا، فرانس اور آئرلےنڈ سمیت مجموعی طور پر 10ممالک کے16 غیر ملکی کھلاڑےوں شرکت کر رہے ہیں۔ مصر کے عمر عبدالمعید ٹاپ سیڈڈ ہونگے۔ ٹورنامنٹ 22 اکتوبر تک جاری رہے گا۔








