چینی آئرن اور کی قیمت میں 4فیصد اضافہ

منیلا ۔ 31 جولائی (اے پی پی) چینی آئرن اور کی قیمت میں اپریل سے لے کر اب تک 4فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سٹیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سے آئرن اور کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اپریل سے لے کر اب تک قیمتوں میں 4فیصد کا سب سے زیادہ اضافہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ریکارڈ کیا گیا۔ …

منیلا ۔ 31 جولائی (اے پی پی) چینی آئرن اور کی قیمت میں اپریل سے لے کر اب تک 4فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سٹیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سے آئرن اور کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اپریل سے لے کر اب تک قیمتوں میں 4فیصد کا سب سے زیادہ اضافہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ریکارڈ کیا گیا۔ ڈالیان ایکسچینج کے تحت آئرن اورکی قیمتوںمیں3.7فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

Leave a Reply