چینی کی درآمد میں مئی کے دوران 34.08 فیصد اضافہ ہوا، شماریات بیورو

اسلام آباد ۔ 05جولائی (اے پی پی) مئی2019ءکے دوران چینی کی قومی درآمدات میں34.08فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق مئی 2019ءکے دوران چینی کی درآمدات کاحجم 4 لاکھ 80 ہزار ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ مئی 2018ءکے دوران چینی کی درآمدات کا حجم 3 لاکھ 58 ہز ار ڈالر رہاتھا۔

Leave a Reply