چین ،کوئلے کی کان میں دھماکے سے ہلاکتیں 15 ہو گئیں، 20 افراد بدستورلاپتہ

بیجنگ ۔ یکم نومبر (اے پی پی) چین میںکوئلے کی ایک کان میں دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 15 ہو گئی جبکہ 20 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کی صبح چین کے جنوب مغربی علاقے میں نجی ملکیت کی کوئلے کی کان میں گیس لیک ہونے کی وجہ سے دھماکہ ہوا۔جس میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 15 ہو گئی ہے۔حکام کا کہنا …

بیجنگ ۔ یکم نومبر (اے پی پی) چین میںکوئلے کی ایک کان میں دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 15 ہو گئی جبکہ 20 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کی صبح چین کے جنوب مغربی علاقے میں نجی ملکیت کی کوئلے کی کان میں گیس لیک ہونے کی وجہ سے دھماکہ ہوا۔جس میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 15 ہو گئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ 20 کان کن ابھی تک لاپتہ ہیں اور ان تک پہنچنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Leave a Reply