چین نے نیا سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

بیجنگ ۔29مئی (اے پی پی):چین نےاپنا نیا سیارچہ شیجیان-26 خلا میں کامیابی سے بھیج دیا ۔ شنہوا کے مطابق چین نے جمعرات کو لانگ مارچ-4 بی کیریئر راکٹ کے ذریعے اپنا ایک نیا سیٹلائٹ شیجیان-26 کامیابی کے ساتھ خلا میں کامیابی سے روانہ کر دیا ۔ یہ سیٹلائٹ بنیادی طور پر قومی زمینی سروے، ماحولیاتی انتظام اور دیگر شعبوں کے لیے استعمال کیا جائے گا جو قومی اقتصادی ترقی میں …

بیجنگ ۔29مئی (اے پی پی):چین نےاپنا نیا سیارچہ شیجیان-26 خلا میں کامیابی سے بھیج دیا ۔ شنہوا کے مطابق چین نے جمعرات کو لانگ مارچ-4 بی کیریئر راکٹ کے ذریعے اپنا ایک نیا سیٹلائٹ شیجیان-26 کامیابی کے ساتھ خلا میں کامیابی سے روانہ کر دیا ۔ یہ سیٹلائٹ بنیادی طور پر قومی زمینی سروے، ماحولیاتی انتظام اور دیگر شعبوں کے لیے استعمال کیا جائے گا جو قومی اقتصادی ترقی میں معاونت کے لیے معلوماتی خدمات فراہم کرے گا ۔یہ لانگ مارچ سیریز کے کیریئر راکٹوں کا 579 واں فلائٹ مشن تھا۔ ■

مزید خبریں