بیجنگ۔22جنوری (اے پی پی):چین کی ڈاک اور ایکسپریس انڈسٹری کا حجم سال 2025 کے دوران نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گیا۔ سی جی ٹی این کے مطابق چین کے قومی محکمہ ڈاک نے اپنے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا کہ سال 2025 میں چین میں ڈاک اور ایکسپریس انڈسٹری کی آمدنی 18 کھرب یوآن جبکہ ترسیل کا حجم 216.51ارب تک جا پہنچا جو سال بہ سال بالترتیب 6.1فیصد …
چین کی ڈاک اور ایکسپریس انڈسٹری کی آمدنی 18 کھرب یوآن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مزید خبریں
بیجنگ۔22جنوری (اے پی پی):چین کی ڈاک اور ایکسپریس انڈسٹری کا حجم سال 2025 کے دوران نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گیا۔ سی جی ٹی این کے مطابق چین کے قومی محکمہ ڈاک نے اپنے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا کہ سال 2025 میں چین میں ڈاک اور ایکسپریس انڈسٹری کی آمدنی 18 کھرب یوآن جبکہ ترسیل کا حجم 216.51ارب تک جا پہنچا جو سال بہ سال بالترتیب 6.1فیصد اور 11.8 فیصد کا اضافہ ہے ۔یہ دونوں اعدادوشمار نئے تاریخی ریکارڈ ہیں ۔








