بیجنگ ۔ 27 جون (اے پی پی) چین کے صوبہ سیچوان کے زینماﺅ نامی گاﺅں میں زمینی تودے گر گئے تاہم متاثرہ علاقہ خالی کروالئے جانے کے باعث تازہ ترین واقعہ میں کو ئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔ منگل کو چینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق اس پہاڑی گاﺅں میں گذشتہ ہفتے ایوالانچ گرنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری تھا کہ اسی …
چین کے گاﺅں میں زمینی تودے دوبارہ گر گئے، کو ئی ہلاکت نہیں ہوئی

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 27 جون (اے پی پی) چین کے صوبہ سیچوان کے زینماﺅ نامی گاﺅں میں زمینی تودے گر گئے تاہم متاثرہ علاقہ خالی کروالئے جانے کے باعث تازہ ترین واقعہ میں کو ئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔ منگل کو چینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق اس پہاڑی گاﺅں میں گذشتہ ہفتے ایوالانچ گرنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری تھا کہ اسی دوران مٹی کے تودے گر گئے تاہم متاثرہ علاقہ خالی کروالئے جانے کے باعث اس تازہ ترین واقعہ میں کو ئی ہلاکت نہیں ہوئی۔








