راولپنڈی ۔ 31 جنوری (اے پی پی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل‘میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کسی سے جنگ نہےں چاہتا اور نہ ہی جنگ مسائل کا حل ہے ‘ تمام تصفےہ طلب مسائل بشمول کشمےر کا حل بات چےت اور امن کے ساتھ چاہتے ہےں ‘ مگر امن کی اس خواہش کو ہماری کمزورینہ سمجھا جائے ‘ بھارت کشمےر کے مسئلے کو …
ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی میڈیا کو بریفنگ

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 31 جنوری (اے پی پی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل‘میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کسی سے جنگ نہےں چاہتا اور نہ ہی جنگ مسائل کا حل ہے ‘ تمام تصفےہ طلب مسائل بشمول کشمےر کا حل بات چےت اور امن کے ساتھ چاہتے ہےں ‘ مگر امن کی اس خواہش کو ہماری کمزورینہ سمجھا جائے ‘ بھارت کشمےر کے مسئلے کو پس ِپُشت ڈالنے اور کشمےرےوں پر جاری بربرےت سے دُنےا کی توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے‘ سر جےکل سٹرائےک کا ڈرامہ بھی اسی سلسلے کی اےک کڑی تھا‘انڈےن آرمی چےف کا کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرےن سے متعلق تازہ بےان ہمارے خدشات کی تصدےق کر تا ہے ‘پاکستان اپنے دفاع کو مضبوط کرنے کے لئے تمام اقدامات کر ے گا اور ہم اپنی اندرونی و بیرونی سرحدوں کی پوری حفاظت کرےں گے ‘ پاک فوج کسی بھی قسم کی مہم جوئی کا بھر پور جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ‘ پاک فوج نے تےن سال مےں لائن او کنٹرول اورورکنگ باﺅنڈری پر مجموعی طور پر بھارت کی جانب سے 945 سےز فائر کی خلاف ورزیوں پر منہ توڑ جواب دیا ‘آئی بی اوز اور کومبنگ آپریشنز جاری رہےں گے تاکہ بچے کھچے دہشت گردوں اور اُن کے سہولت کاروں کا صفاےا کےا جاسکے ‘دہشت گردی کے خلاف موئژ آپرےشنز کے ذرےعے فاٹا مےں موجود دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کا خاتمہ کر دےا گےا ہے








