اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل کے انتخاب کےلئے پاکستانی امیدوار کی مہم کے سلسلے میں جنیوا میں ہیں، اس عہدے کے لئے انتخاب 23مئی کو ہو گا۔ وزیر مملکت نے اس موقع پر امریکہ، جنوب مشرقی ایشیاءاور مغربی بحرالکائل ممالک کے سفیروں، مستقل نمائندوں اور اسلامی تعاون کانفرنس کے نمائندوں کے الگ الگ منعقدہ …
ڈاکٹر ثانیہ نشتر عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے کےلئے اہل اور موزوں ترین امیدوار ہے، وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل کے انتخاب کےلئے پاکستانی امیدوار کی مہم کے سلسلے میں جنیوا میں ہیں، اس عہدے کے لئے انتخاب 23مئی کو ہو گا۔ وزیر مملکت نے اس موقع پر امریکہ، جنوب مشرقی ایشیاءاور مغربی بحرالکائل ممالک کے سفیروں، مستقل نمائندوں اور اسلامی تعاون کانفرنس کے نمائندوں کے الگ الگ منعقدہ نشستوں سے خطاب کیا جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی امیدوار ڈاکٹر ثانیہ نشتر اس عہدے کےلئے سب سے اہل اور موزوں ترین امیدوار ہے۔








