جنیوا۔20جنوری (اے پی پی):عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اپنے رکن ممالک کو بین الاقوامی سفری پابندیوں کو ہٹانے یا اس میں نرمی کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی ایمرجنسی کمیٹی نے ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل کو متعدد سفارشات پیش کیں ۔ کمیٹی نے کہا ہےکہ محدود عالمی رسائی اورکورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم کے پیش نظر کووڈ ویکسی نیشن کے ثبوت کو …
ڈبلیو ایچ او کی بین الاقوامی سفری پابندیوں کوہٹانے یانرمی کرنے کی سفارش

مزید خبریں
جنیوا۔20جنوری (اے پی پی):عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اپنے رکن ممالک کو بین الاقوامی سفری پابندیوں کو ہٹانے یا اس میں نرمی کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی ایمرجنسی کمیٹی نے ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل کو متعدد سفارشات پیش کیں ۔
کمیٹی نے کہا ہےکہ محدود عالمی رسائی اورکورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم کے پیش نظر کووڈ ویکسی نیشن کے ثبوت کو بین الاقوامی سفر کی اجازت دینے کی شرط کے طور پر استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔








