ڈرونزکو دیکھتے ہی مار گرایا جائے، پینٹاگون

شمالی کوریا کے حالیہ تجربات نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل سسٹم کے تھے، پینٹا گون

واشنگٹن ۔ 9 اگست (اے پی پی) امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کے ترجمان جیف ڈیوس نے امریکی فوجی تنصیبات کو حکم جاری کردیا گیا ہے کہ کسی بھی ایسے ڈرون کو جو امریکی فوج کے لیے خطرہ نظر آئے اسے فوری طور پر مار گرایا جائے۔امریکی خبر رساں ادار کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے فوج کے لیے خطرہ سمجھے جانے والے نجی اور تجارتی ڈرونز کو مار گرانے کی اجازت دے دی ہے