ڈرون حملے ہماری ملکی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں‘ مشیر خارجہ سرتاج عزیز اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ڈرون حملے ہماری ملکی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں‘ حکومت نے بین الاقوامی سطح پر یہ معاملہ اٹھایا ہے‘ نئے امیر کے انتخاب کے لئے طالبان شوریٰ کا اجلاس پاکستان میں نہیں ہوا‘ …
ڈرون حملے ہماری ملکی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں‘ مشیر خارجہ سرتاج عزیز

مزید خبریں
ڈرون حملے ہماری ملکی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں‘ مشیر خارجہ سرتاج عزیز
اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ڈرون حملے ہماری ملکی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں‘ حکومت نے بین الاقوامی سطح پر یہ معاملہ اٹھایا ہے‘ نئے امیر کے انتخاب کے لئے طالبان شوریٰ کا اجلاس پاکستان میں نہیں ہوا‘ ملا عمر کی ہلاکت سے امن کے عمل کو دھچکا پہنچا‘ فوجی آپشن سے افغانستان میں امن قائم نہیں ہو سکتا‘ ملکی خودمختاری اور سالمیت کا دفاع کریں گے۔








