واشنگٹن ۔ 24 مارچ (اے پی پی) امریکا کے اٹارنی جنرل بِل بار صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی الیکشن میں حمایت اور روسی مداخلت کے بارے میں خصوصی رپورٹ کے نتائج کا خلاصہ کانگریس میںپیش کریں گے۔ امریکی وزارت انصاف کے مطابق اٹارنی جنرل خلاصہ رپورٹ میں اپنا اصولی نکتہ نظر شامل نہیں کریں گے۔ وائٹ ہاو¿س کے ترجمان ہروگن گِڈلی کے مطابق رپورٹ کے مندرجات کے بارے میں کسی کو …
ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے خصوصی تفتیش مکمل، خلاصہ کانگریس میںپیش کیا جائے گا

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 24 مارچ (اے پی پی) امریکا کے اٹارنی جنرل بِل بار صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی الیکشن میں حمایت اور روسی مداخلت کے بارے میں خصوصی رپورٹ کے نتائج کا خلاصہ کانگریس میںپیش کریں گے۔ امریکی وزارت انصاف کے مطابق اٹارنی جنرل خلاصہ رپورٹ میں اپنا اصولی نکتہ نظر شامل نہیں کریں گے۔ وائٹ ہاو¿س کے ترجمان ہروگن گِڈلی کے مطابق رپورٹ کے مندرجات کے بارے میں کسی کو کوئی علم نہیں ہے۔ دوسری جانب ڈیموکریٹک پارٹی کے بعض اراکین کانگریس یہ توقع لگائے بیٹھے ہیں کہ رپورٹ کی روشنی میں صدر ٹرمپ کا مواخذہ ممکن ہے۔واضح رہے کہ تفتیش کار نے اپنی رابرٹ مولر نے اپنی تفتیشی رپورٹ مرتب کرنے میں بائیس ماہ صرف کیے ہیں۔








