ڈپٹی چیئر مین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والاکاایوان بالا کے ڈائریکٹر سٹاف سیف اللہ کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):ڈپٹی چیئر مین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والانے ایوان بالا کے ڈائریکٹر سٹاف سیف اللہ کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور اہلحہ خانہ کیلئے صبر کی دعا کی۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے مرحوم کے اہلحہ خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم سیف اللہ کی ایوان بالا کیلئے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا …

اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):ڈپٹی چیئر مین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والانے ایوان بالا کے ڈائریکٹر سٹاف سیف اللہ کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور اہلحہ خانہ کیلئے صبر کی دعا کی۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے مرحوم کے اہلحہ خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم سیف اللہ کی ایوان بالا کیلئے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ مرحوم سیف اللہ مخلص اور محنتی انسان تھے۔