ڈیرہ بگٹی میں 12 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے

اسلام آباد ۔ 19 مئی (اے پی پی) ڈیرہ بگٹی میں 12 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈیری بگٹی کو علاقے سوئی میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر جمال خان سمیت 12 فراریوں نے قبائلی رہنما حاجی خان محمد مسوری اور حساس اداروں کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں ۔ قومی دھارے میں شامل ہو نے والے افراد گیس …

اسلام آباد ۔ 19 مئی (اے پی پی) ڈیرہ بگٹی میں 12 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈیری بگٹی کو علاقے سوئی میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر جمال خان سمیت 12 فراریوں نے قبائلی رہنما حاجی خان محمد مسوری اور حساس اداروں کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں ۔ قومی دھارے میں شامل ہو نے والے افراد گیس پائپ لائنز اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے علاوہ دیگر جرائم میں مطلوب تھے۔ ہتھیار ڈالنے والوں نے ملکی ترقی میں حصہ لینے کا عہد کیا ہے ۔

Leave a Reply