ڈی جی آئی ایس پی آر کا پی ایس ایل ٹو فائنل میں شریک دونوں ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

راولپنڈی۔ 05 مارچ (اے پی پی) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ملکی سرزمین پر پاکستان سپر لیگ ٹو کے منعقد ہونے والے فائنل کرکٹ میچ کے تاریخی موقع پر کہا ہے کہ کھیلوں سے امن کو فروع ملتا ہے۔اتوار کو اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے پی ایس ایل ٹو فائنل میں شریکدونوں ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جو ملک کے …

راولپنڈی۔ 05 مارچ (اے پی پی) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ملکی سرزمین پر پاکستان سپر لیگ ٹو کے منعقد ہونے والے فائنل کرکٹ میچ کے تاریخی موقع پر کہا ہے کہ کھیلوں سے امن کو فروع ملتا ہے۔اتوار کو اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے پی ایس ایل ٹو فائنل میں شریکدونوں ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جو ملک کے قلب لاہور میں پر امن اور محفوط ماحول میں منعقد کیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply