اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی)ڈائریکٹرجنرل نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی عوام کی بد عنوانی سے متعلق شکایات جمعرات کو سہ پہر2 بجے 4 بجے تک سنیں گے۔ قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ہدایت پرانہوںنے ہر ماہ کی آخری جمعرات کو عوام کی بدعنوانی سے متعلق شکایات راولپنڈی بیورو کے دفتر میں خود سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی احتساب بیورو کے چیئرمین …
ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی عوام کی بد عنوانی سے متعلق شکایات (جمعرات کو ) سنیں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی)ڈائریکٹرجنرل نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی عوام کی بد عنوانی سے متعلق شکایات جمعرات کو سہ پہر2 بجے 4 بجے تک سنیں گے۔ قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ہدایت پرانہوںنے ہر ماہ کی آخری جمعرات کو عوام کی بدعنوانی سے متعلق شکایات راولپنڈی بیورو کے دفتر میں خود سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ہر ماہ کی آخری جمعرات کو عوام کی بدعنوانی سے متعلق شکایات نیب ہیڈکوارٹرز میں خود سننے کافیصلہ کیا بلکہ نیب کے تمام ریجنل بیوروز میں متعلقہ ڈی جی کو بھی اس پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی۔








