کاشتکار مکئی کو بیماریوں سے بچانے کیلئے حفاظتی اقدامات یقینی بنائیں ،زرعی ماہرین

فیصل آباد۔مئی 19 (اے پی پی) :ماہرین زراعت نے کہاہے کہسست تیلا ، چست تیلا، امریکن سنڈی ،گڑووں کی سنڈی ، لشکری سنڈی بہاریہ مکئی کی فصل پرحملہ آور ہو کر شدید نقصان پہنچا سکتی ہے لہٰذا کاشتکار فصل کو بیماریوں اور کیڑوں کے حملے سے بچانے کیلئے فوری حفاظتی و تدارکی اقدامات یقینی بنائیں ۔ انہوںنے کہا کہ چست تیلا اور سست تیلا پودے کے پتوں سے رس چوستے …

فیصل آباد۔مئی 19 (اے پی پی) :ماہرین زراعت نے کہاہے کہسست تیلا ، چست تیلا، امریکن سنڈی ،گڑووں کی سنڈی ، لشکری سنڈی بہاریہ مکئی کی فصل پرحملہ آور ہو کر شدید نقصان پہنچا سکتی ہے لہٰذا کاشتکار فصل کو بیماریوں اور کیڑوں کے حملے سے بچانے کیلئے فوری حفاظتی و تدارکی اقدامات یقینی بنائیں ۔ انہوںنے کہا کہ چست تیلا اور سست تیلا پودے کے پتوں سے رس چوستے ہیں جس سے پتوں پر سفید نشان بن جاتے ہیں اور پتے خشک ہو جاتے ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply