سرینگر ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر حریت رہنماﺅںنے بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونیوالے سرینگر کے علاقے سعدہ پورہ کے رہائشی کم عمر لڑکے جنید احمد کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے سرینگر میںجاری ایک بیان میں کشمیری طالب علم جنید احمد کے فورسز کے ہاتھوں قتل اور پھر اس …
کمسن جنید کا قتل ظلم و بربریت کی انتہاہے ،کل جماعتی حریت کانفرنس

مزید خبریں
سرینگر ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر حریت رہنماﺅںنے بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونیوالے سرینگر کے علاقے سعدہ پورہ کے رہائشی کم عمر لڑکے جنید احمد کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے سرینگر میںجاری ایک بیان میں کشمیری طالب علم جنید احمد کے فورسز کے ہاتھوں قتل اور پھر اس کے جنازے کے شرکاءپر ظلم و تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کو ظلم وبربریت اور سفاکیت کی انتہا قرار دیا۔







