کولمبیا میں 5.2 شدت کے زلزلے کا جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
کولمبیا میں 5.2 شدت کا زلزلہ

مزید خبریں
بگوٹا۔15ستمبر (اے پی پی):کولمبیا میں 5.2 شدت کے زلزلے کا جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
شنہوا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (جی ایف زیڈ) نے بتایا کہ منگل کی صبح کولمبیا میں 5.2 شدت کا زلزلہ آیا جس کا مرکز ابتدائی طور پر 4.43 ڈگری شمالی عرض البلد اور 76.74 ڈگری مغربی طول البلد پر 10 کلومیٹر کی گہرائی میں ریکارڈ کیا گیا۔







