محلہ قریشیان والا، کوٹلہ جام میں گلی کی سیوریج نالی سے ایک نامعلوم نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی
کوٹلہ جام میں گلی کی سیوریج نالی سے ایک نامعلوم نومولود بچے کی لاش برآمد

مزید خبریں
بھکر۔ 20 ستمبر (اے پی پی):محلہ قریشیان والا، کوٹلہ جام میں گلی کی سیوریج نالی سے ایک نامعلوم نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی۔اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 بھکر کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔موقع پر پولیس بھی موجود تھی۔ ریسکیورز نے نومولود کی لاش کو مزید قانونی کارروائی کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکر منتقل کر دیا







