کوہ نور ملز نے گزشتہ 6 مالی سال میں سب سے زیادہ 14.31 روپے فی حصص آمدن 2019 میں حاصل کی

اسلام آباد۔7اپریل (اے پی پی):کوہ نور ملز(کے ایم ایل) نے گزشتہ 6 مالی سال میں سب سے زیادہ 14.31 روپے فی حصص آمدن مالی سال 2019 میں حاصل کی تھی، اس دوران کمپنی کی سب سے کم فی حصص آمدنی مالی سال 2016 میں رہی تھی۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کےمطابق مالی سال م2017 کے دورنا 2.63 روپے جبکہ مالی سال 2018 میں 4.70 روپے فی حصص ٹک بڑھ گئی۔ …

اسلام آباد۔7اپریل (اے پی پی):کوہ نور ملز(کے ایم ایل) نے گزشتہ 6 مالی سال میں سب سے زیادہ 14.31 روپے فی حصص آمدن مالی سال 2019 میں حاصل کی تھی، اس دوران کمپنی کی سب سے کم فی حصص آمدنی مالی سال 2016 میں رہی تھی۔

کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کےمطابق مالی سال م2017 کے دورنا 2.63 روپے جبکہ مالی سال 2018 میں 4.70 روپے فی حصص ٹک بڑھ گئی۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2019 کے دوران کے ایم ایل کو 14.31 روپے فی حصص ریکارڈ آمدن ہوئی تھی۔

مالی سال 2020 کے دوران کمپنی کی فی حصص آمدن 7.17 روپے تک کم ہو گئی اور گزشتہ مالی سال 2021 کے لئے 5.26 روپے فی حصص ریکارڈ کی گئی تھی۔