کپاس کی فصل پر سبز تیلے کے حملہ اور غیرضروری نباتاتی بڑھوتری کا تدارک ضروری ہے،زرعی ماہرین

لاہور۔21 جولائی(اے پی پی )کپاس کی فصل پر سبز تیلے کے حملہ اور غیرضروری نباتاتی بڑھوتری کا تدارک انتہائی ضروری ہے۔زرعی ماہرین کے مطابق سبز تیلے کا حملہ نقصان کی معاشی حد سے اوپر ہونے پر کاشتکار سفارش کردہ زہر کا فوری سپرے کریں۔

Leave a Reply