کھاد کی مجموعی فروخت میں 2 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) جنوری 2019ءکے دوران کھاد کی مجموعی فروخت میں 2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور ایک ماہ میں 8 لاکھ ٹن کھادیں فروخت کی گئی ہیں۔ ٹارس سکیورٹیز کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق یوریا کھاد کی فروخت میں 5 فیصد کے اضافہ سے فروخت 5 لاکھ 64 ہزار ٹن تک پہنچ گئی جبکہ ڈی اے پی کھاد کی فروخت میں 19 فیصد …

اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) جنوری 2019ءکے دوران کھاد کی مجموعی فروخت میں 2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور ایک ماہ میں 8 لاکھ ٹن کھادیں فروخت کی گئی ہیں۔ ٹارس سکیورٹیز کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق یوریا کھاد کی فروخت میں 5 فیصد کے اضافہ سے فروخت 5 لاکھ 64 ہزار ٹن تک پہنچ گئی جبکہ ڈی اے پی کھاد کی فروخت میں 19 فیصد کی کمی سے فروخت کا حجم 75 ہزار ٹن تک کم ہو گیا۔

Leave a Reply