نیروبی ۔ 16 اگست (اے پی پی)مشرقی کینیا میں الشباب کے ایک حملے میں 5 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ الشباب کے جنگجووں نے گزشتہ روز گاریسا کاونٹی میں یہ حملہ گھات لگا کر اس وقت کیا، جب پولیس اہلکار معمول کے گشت پر تھے۔ اس افریقی ملک میں یہ تازہ پرتشدد کارروائی ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے، …
کینیا میں الشباب کا حملہ،5 پولیس اہلکار ہلاک
مزید خبریں
نیروبی ۔ 16 اگست (اے پی پی)مشرقی کینیا میں الشباب کے ایک حملے میں 5 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ الشباب کے جنگجووں نے گزشتہ روز گاریسا کاونٹی میں یہ حملہ گھات لگا کر اس وقت کیا، جب پولیس اہلکار معمول کے گشت پر تھے۔ اس افریقی ملک میں یہ تازہ پرتشدد کارروائی ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے، جب صدر اہورو کنیاٹا نے کچھ دن قبل ہی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ








