اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کینیا میں پاکستان کی ہائی کمشنر ثقلین سیدہ، کینیا کے پولیس حکام اور ڈاکٹرز اس وقت نیروبی کے مردہ گھر میں موجود ہیں، پاکستانی سفیر نے مرحوم ارشد شریف کی شناخت کرلی ہے۔شناخت کے بعد اب میت کی واپسی کیلئے قانونی عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ پیر کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا …
کینیا میں پاکستانی ہائی کمشنر نے سینئر صحافی مرحوم ارشد شریف کی شناخت کرلی ہے، میت کی واپسی کیلئے قانونی عمل شروع ہوگیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

مزید خبریں
اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کینیا میں پاکستان کی ہائی کمشنر ثقلین سیدہ، کینیا کے پولیس حکام اور ڈاکٹرز اس وقت نیروبی کے مردہ گھر میں موجود ہیں، پاکستانی سفیر نے مرحوم ارشد شریف کی شناخت کرلی ہے۔شناخت کے بعد اب میت کی واپسی کیلئے قانونی عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
پیر کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس وقت میت کی شناخت اور وطن واپسی کے لئے ضابطے کی قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔کینیا کے حکام کو ضابطے کی کارروائی جلد مکمل کرنے کی درخواست کی ہے








