اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی)خیبر پختونخوااسمبلی کے حلقہ پی کے 48مردان I پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ملک شوکت علی نے22022 ووٹ حاصل کئے اور کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق اے این پی کے امیدوار محمد فاروق خان نے 18372 ووٹ حاصل کئے اور دوسرے نمبر پر رہے۔ متحدہ مجلس عمل پاکستان کے امیدوار حافظ اختر علی نے17233 ووٹ …
کے پی کے کے حلقہ پی کے 48مردان I سے تحریک انصاف کے امیدوار ملک شوکت علی نے22022 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار ،غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی)خیبر پختونخوااسمبلی کے حلقہ پی کے 48مردان I پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ملک شوکت علی نے22022 ووٹ حاصل کئے اور کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق اے این پی کے امیدوار محمد فاروق خان نے 18372 ووٹ حاصل کئے اور دوسرے نمبر پر رہے۔ متحدہ مجلس عمل پاکستان کے امیدوار حافظ اختر علی نے17233 ووٹ حاصل کئے۔ اس حلقہ میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 48.11 فیصد رہی۔








