گذشتہ مالی سال2017-18ءکے دوران سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام(پی ایس ڈی پی) کے مختص ترقیاتی بجٹ سے21 فیصد کم ترقیاتی فنڈز کا اجراء

اسلام آباد ۔ 7 جولائی (اے پی پی) گذشتہ مالی سال2017-18ءکے دوران سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام(پی ایس ڈی پی) کے مختص ترقیاتی بجٹ سے21 فیصد کم ترقیاتی فنڈز کا اجراءہوسکا ہے۔ منصوبہ بندی کمیشن کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کےلئے پی ایس ڈی پی کے تحت ایک ہزار ایک ارب روپے کے فنڈزمختص کئے گئے تھے