اسلام آباد ۔16 ستمبر(اے پی پی)گزشتہ سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال میں جولائی 2018ءکے دوران کیڑے مار ادویات کی ملکی درآمدات میں 86.96 فیصد کا اضافہ ہو ا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2018ءکے دوران کیڑے مار ادویات کی درآمدات 2.2 ارب ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ جولائی 2017ءکے دوران درآمدات کی مالیت 1.18 ارب ڈالر رہی تھی۔
گزشتہ سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال میں جولائی 2018ءکے دوران کیڑے مار ادویات کی ملکی درآمدات میں 86.96 فیصد کا اضافہ

مزید خبریں