اسلام آباد۔ 20 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2015-16ءکے دوران استعمال شدہ کاروں کی قومی درآمدات میں 67 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور دوران سال 53 ہزار 600 استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کی گئی ہیں ۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹیو پارٹس اینڈ اسیسریز مینو فیکچررز (پاپام) کے سینئر وائس چیئرمین نے کہا ہے کہ درآمد کی جانے والی کاروں کی مالیت سے ملک میں ہنڈا …
گزشتہ مالی سال کے دوران استعمال شدہ کاروں کی درآمدات میں 67 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔ 20 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2015-16ءکے دوران استعمال شدہ کاروں کی قومی درآمدات میں 67 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور دوران سال 53 ہزار 600 استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کی گئی ہیں ۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹیو پارٹس اینڈ اسیسریز مینو فیکچررز (پاپام) کے سینئر وائس چیئرمین نے کہا ہے کہ درآمد کی جانے والی کاروں کی مالیت سے ملک میں ہنڈا اٹلس کارز پاکستان کے سائز کے دو بڑے پیداواری پلانٹس لگائے جاسکتے ہیں جن پر 600 تا 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے








