گزشتہ مالی سال کے 11ماہ کے دوران برتنوں کی برآمدات میں 9.70 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ۔ 4 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے 11ماہ کے دوران برتنوں کی برآمدات میں 9.70فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لے کرمئی 2018ءکے اختتام تک پاکستان نے برتنوں کی برآمدات کی برآمدات سے 52.582ملین ڈالرکازرمبادلہ کمایا جو مالی سال 2016-17ءکے اسی عرصہ کے مقابلے میں 9.70فیصد زیادہ ہے۔مالی سال 2016-17ء کے 11ماہ میں پاکستان نے برتنوں کی …

اسلام آباد ۔ 4 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے 11ماہ کے دوران برتنوں کی برآمدات میں 9.70فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لے کرمئی 2018ءکے اختتام تک پاکستان نے برتنوں کی برآمدات کی برآمدات سے 52.582ملین ڈالرکازرمبادلہ کمایا جو مالی سال 2016-17ءکے اسی عرصہ کے مقابلے میں 9.70فیصد زیادہ ہے۔مالی سال 2016-17ء کے 11ماہ میں پاکستان نے برتنوں کی برآمدات سے 75.280ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل کیا تھا۔