گزشتہ چند سال کے دوران قربانی کے جانوروں کی آن لائن (ای شاپ) خریداری کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) گزشتہ چند سال کے دوران قربانی کے جانوروں کی آن لائن (ای شاپ) خریداری کی شرح میں اضافہ ہوا ہے کیونکہ اس سے عوام کو جانور خریدنے میں آسانی رہتی ہے اور وہ اپنی پسند کا جانور گھر بیٹھے خرید سکتے ہیں اور آن لائن خریداری کی سہولت سے خریداروں کو منڈی جاکر جانور پسند کرنے ‘ بھاﺅ تاﺅ کرنے اور بیوپاریوں …

اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) گزشتہ چند سال کے دوران قربانی کے جانوروں کی آن لائن (ای شاپ) خریداری کی شرح میں اضافہ ہوا ہے کیونکہ اس سے عوام کو جانور خریدنے میں آسانی رہتی ہے اور وہ اپنی پسند کا جانور گھر بیٹھے خرید سکتے ہیں اور آن لائن خریداری کی سہولت سے خریداروں کو منڈی جاکر جانور پسند کرنے ‘ بھاﺅ تاﺅ کرنے اور بیوپاریوں وغیرہ کے جھنجھٹ سے چھٹکارہ ملتا ہے۔ آن لائن شاپنگ کے شعبہ کے معروف تجزیہ کار این ایچ زبیری نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ آن لائن ویب سائٹس پر قربانی کے جانوروں کی فوٹوز ‘ ویڈیوز سمیت ان کی قیمت اور دیگر تفصیلات فراہم کردی جاتی ہیں جس سے لوگوں کو جانور خریدنے میں آسانی رہتی ہے اور ان کے قیمتی وقت کی بچت ہوتی ہے

مزید خبریں

Leave a Reply