گوادر میں ایئر پورٹ، ریلوے اور شاہراہوں کے باہم مربوط نظام کی منصوبہ بندی اولین ترجیح ہے، احسن اقبال

اسلام آباد ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کی مشتر کہ تعاون کمےٹی (جے سی سی) کے اجلاس میںگوادر پورٹ کی اپ گرےڈےشن، اےکسپرےس وے ،گوادر انٹرنےشل ائےر پورٹ اورگوادر فری زون و پورٹ ڈیویلپمنٹ پر کام تےز کرنے پر اتفاق ہوا ہے جس مےں اےسٹ بے اےکسپرےس وے کا سنگ بنےاد بھی رکھ دےا گےاہے۔ چین اور پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبے کو خصوصی اہمیت …

اسلام آباد ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کی مشتر کہ تعاون کمےٹی (جے سی سی) کے اجلاس میںگوادر پورٹ کی اپ گرےڈےشن، اےکسپرےس وے ،گوادر انٹرنےشل ائےر پورٹ اورگوادر فری زون و پورٹ ڈیویلپمنٹ پر کام تےز کرنے پر اتفاق ہوا ہے جس مےں اےسٹ بے اےکسپرےس وے کا سنگ بنےاد بھی رکھ دےا گےاہے۔ چین اور پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبے کو خصوصی اہمیت دے رہے ہےں جس کی تکمیل سے ملک کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی کے اہداف حاصل کرنے مےں مد د ملے گی۔ پلاننگ کمےشن مےں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات و داخلہ احسن اقبال نے سی پیک گوادر منصوبوں کے بارے میں ہداےت کرتے ہوئے کہا کہ ماسٹر پلان کے جائزے کیلئے بنائی جانے والی کمیٹی میں دیگر ماہرین کے علاوہ علاقائی و شہری منصوبہ بندی ماہرین کی شرکت یقینی بنائی جا رہی ہے، گوادر کا نیا ماسٹر پلان بلوچستان اور بالخصوص گوادر کے عوام اور سی پیک کی ضروریات کے عین مطابق بنایا جا رہا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply