پشاور۔28 مئی ( اے پی پی )گورنرخیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑا نے ہفتہ کو جنوبی وزیرستان ایجنسی کی تحصیل سروکئی اور مکین کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا ۔ انہوں نے تحصیل ہیڈکوارٹرزہسپتال مولاخان سرائے کے افتتاح کے بعد گورنرنے ہسپتال کے مختلف حصوں کا تفصیلی معائنہ کیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی کمی کو فوری طور پر پورا …
گورنرخیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑا کا جنوبی وزیرستان ایجنسی کی تحصیل سروکئی اور مکین کا بھی دورہ مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا

مزید خبریں
پشاور۔28 مئی ( اے پی پی )گورنرخیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑا نے ہفتہ کو جنوبی وزیرستان ایجنسی کی تحصیل سروکئی اور مکین کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا ۔ انہوں نے تحصیل ہیڈکوارٹرزہسپتال مولاخان سرائے کے افتتاح کے بعد گورنرنے ہسپتال کے مختلف حصوں کا تفصیلی معائنہ کیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی کمی کو فوری طور پر پورا کیاجائے۔ انہوں نے اس موقع پر کہاکہ فاٹاکی تعمیروترقی سمیت خاص طور پر صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے جامع اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔








