گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال کے شوہر میر چنگیزخان کرد کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو تعزیتی بیان میں گورنر نے زبیدہ جلال اور سوگوار خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم چنگیز خان کرد کی روح کو ابدی سکون اور لواحقین کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ …
گورنر بلوچستان کا زبیدہ جلال کے شوہر میر چنگیز کرد کی وفات پر افسوس کا اظہار

مزید خبریں
کوئٹہ۔ 19 جولائی (اے پی پی):گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال کے شوہر میر چنگیزخان کرد کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو تعزیتی بیان میں گورنر نے زبیدہ جلال اور سوگوار خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم چنگیز خان کرد کی روح کو ابدی سکون اور لواحقین کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔







