پشاور۔ 31 اکتوبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جمعہ کو خیبرپختونخوا کابینہ اراکین کی منظوری دے دی ۔گورنر ہاوس پشاور تر جمان کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کی جانب سے بھجوائی جانے والی سمری پر دستخط کر دیئے ۔ نوتعینات کابینہ اراکین کی حلف برداری تقریب آج ( جمعہ کی) سہ پہر 3 بجے گورنر ہائوس میں منعقد ہو گی ۔گورنر خیبرپختونخوا …
گورنر خیبرپختونخوا نے صوبائی کابینہ کی سمری پر دستخط کر دیئے، آج ارکان سے حلف لیں گے

مزید خبریں
پشاور۔ 31 اکتوبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جمعہ کو خیبرپختونخوا کابینہ اراکین کی منظوری دے دی ۔گورنر ہاوس پشاور تر جمان کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کی جانب سے بھجوائی جانے والی سمری پر دستخط کر دیئے ۔
نوتعینات کابینہ اراکین کی حلف برداری تقریب آج ( جمعہ کی) سہ پہر 3 بجے گورنر ہائوس میں منعقد ہو گی ۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نوتعینات کابینہ اراکین سے انکے عہدے کا حلف لیں گے۔








