گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے فارما انڈسٹریز کے 22رُکنی وفد کی ملاقات

لاہور۔17 دسمبر(اے پی پی )گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے گورنر ہاﺅس لاہور میں فارما انڈسٹریز کے 22رُکنی وفد نے خواجہ شاہ زیب اکرم کی قیادت میں ملاقات کی، ملاقات میں وفد نے گورنر پنجاب کو انہیں درپیش مختلف مسائل کے بارے میں آگاہ کیا، گورنر پنجاب نے کہا کہ ادویہ سازی ملک کا اہم صنعتی شعبہ ہے جو تیزی سے ترقی کررہا ہے اور ہزاروں خاندانوں کا روزگار …

لاہور۔17 دسمبر(اے پی پی )گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے گورنر ہاﺅس لاہور میں فارما انڈسٹریز کے 22رُکنی وفد نے خواجہ شاہ زیب اکرم کی قیادت میں ملاقات کی، ملاقات میں وفد نے گورنر پنجاب کو انہیں درپیش مختلف مسائل کے بارے میں آگاہ کیا، گورنر پنجاب نے کہا کہ ادویہ سازی ملک کا اہم صنعتی شعبہ ہے جو تیزی سے ترقی کررہا ہے اور ہزاروں خاندانوں کا روزگار اس شعبہ سے وابستہ ہے، انہوں نے کہا کہ اس شعبے کے فروغ کے لئے تمام ضروری اقدامات کو یقینی بنایا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply