گیارہ ماہ کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار میں 0.05 فیصدکمی

اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی)گزشتہ مالی سال 2015-16ءکے ابتدائی گیارہ ماہ کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قومی پیداوار میں 0.05فیصد کی معمولی کمی واقع ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی ملکی پیداوار میں کمی ہوئی ہے اور مئی کے تیل کی پیداوار میں 16.58فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ اسطرح ہائی سپیڈ ڈیزل …

اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی)گزشتہ مالی سال 2015-16ءکے ابتدائی گیارہ ماہ کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قومی پیداوار میں 0.05فیصد کی معمولی کمی واقع ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی ملکی پیداوار میں کمی ہوئی ہے اور مئی کے تیل کی پیداوار میں 16.58فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ اسطرح ہائی سپیڈ ڈیزل کی پیداوار میں 1.47فیصد اور فرنس آئیل کی پیداوار میں 0.28فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Leave a Reply